← Dashboard
Mamakiprinces

🖤شاہ_زادی ✓

34.4K followers
3 tweets
Communities: Islam
# Tweet Community Topic Views Ratio Engagement Posted
1
[image] نقشہ کھینچا ہے جو زائر نے ترے روضے کا دل نے اک آہ بھری ہے مرے مکی مدنی آپ کے پاس ہے جبریل کا آنا جانا یعنی جبریل جری ہے مرے مکی مدنی آپ نے جو بھی کہا جیسا کہا ہونا ہے آپ کی بات کھری ہے مرے مکی مدنی آرب ہاشمی
Islam 6.3K 0.2x 150 Mar 15