← Dashboard
KrbEJan

دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر

1.1K followers
4 tweets
Communities: Online Earning and Learning PTI Lovers
# Tweet Community Topic Views Ratio Engagement Posted
1
[video] اجنبی! یہ تو بتا کہ ________تِری باتوں میں اِتنی صدیوں کی ___ شناسائی کہاں سے آئی میرے زخموں کو تو _ناسُور بتاتے تھے سبھی تیرے ہاتھوں میں __مسیحائی کہاں سے آئی پروین شاکر #قومی_زبان
Online Earning and Learning 10.1K 12.5x 89 Mar 14
2
[text] محبت خوبصورت نہیں ہوتی نبھانے والے اسے خوبصورت بناتے ہیں جس طرح محبت دینے کے لئے" وسیع القلب" ہونا ضروری ہے اسی طرح محبت سمیٹنے کے لیے "وسیع الظرف"ہونا ضروری ہے #اردو_زبان
PTI Lovers 4.8K 4.6x 88 Mar 24
3
[image] بُہت سے لوگ دُنیا میں فقط ماں باپ کی خاطِر کہانی موڑ لیتے ہیں، محبّت چھوڑ دیتے ہیں! #قومی_زبان
PTI Lovers 3.7K 4.9x 68 Mar 13
4
[image] پَروں کو کاٹنے والے کی خَیر ہو مَولا اُسے غرور مُبارک، مُجھے اُڑان کا دُکھ وہ لَوٹ آئے گا سُورج کے ڈُوبنے سے قَبل سمَجھ رہے ہو نا صَاحب، مِرے گُمان کا دُکھ #اردو_زبان
PTI Lovers 2.1K 2.0x 52 Mar 25
5
[text] ساڈیاں شاکر کیہڑیاں عیداں ہن اساں آپ کتھاں ،ساڈے یار کتھاں #قومی_زبان
PTI Lovers 1.4K 1.5x 35 Mar 22