تہران میں پاکستانی فوج کے سربراہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آمد کے لمحات۔
جنگ زدہ ماحول میں جہاں ایران کی اپنی قیادت محفوظ نہیں اس سرزمین پر قدم رکھنا اور اپنے برادر اسلامی ملک کو سینے سے لگانا یہ صرف ایک نڈر قیادت ہی کر سکتی ہے
اللہ حافظ صاحب اور پاکستانی وفد کا حامی و ناصر ہو