میرا ماننا ہے کہ ایسے وقت میں لچک دکھانا بہتر ہوتا ہے جب جیت کی دیوی آپ پر عاشق ہو ہارے ہوۓ صرف رحم کی بھیک مانگ سکتے ہیں ان سے مذاکرات کوئ نہیں کرتا مئ 2025 میں پاکستان نے وننگ پوزیشن میں ہونے کے باوجود جنگی بندی کو ترجیح دی کیونکہ عوامی اور ملکی مفادات میں یہ ہی فیصلہ دانش مندی