بنیان المرصوص ایک عظیم الشان فتح
صرف 38 دن باقی
9 ،10 مئ 2025 کو پاکستان بھارتی عسکری قیادت کے لیۓ مستقل خوف کی علامت بن گیا
جب پاکستان نے "بنیان المرصوص" کے تحت دفاعی پوزیش سنبھالتے ہوۓ پاکستان کی سالمت اور خودمختاری پر حملہ کرنے والے بھارت کو ناکو چنے
#Resilience