وہ سب تو ٹھیک ہے نیہا باجی لیکن آپکی یونیورسٹی نے آپکو illinformed قرار دیتے ہوئے آپکو ہی OWN کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اب آپ کا 6 اور 9 تو لفڑے میں پڑ گیا۔
یاد رہے گلگوٹیاس یونیورسٹی کو اس وقت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں چائنیز روبو ڈاگ